بالا بر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - انگرکھے یا قبا کا وہ حصہ جو آگے کی کلی سے نکلا ہوا اور دامن کے نیچے چھپا رہتا ہے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - انگرکھے یا قبا کا وہ حصہ جو آگے کی کلی سے نکلا ہوا اور دامن کے نیچے چھپا رہتا ہے۔ part of the angarkha that laps over the thighs fore-skirt; a kind of a angarkha